Showing posts with label نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم. Show all posts
Showing posts with label نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم. Show all posts

Nov 24, 2017

نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم

نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

خاموشی سے ادا ہو رسمِ دوری

کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
__________
(جون ایلیاء)