Showing posts with label رات کا وقت ھے خاموشی ھے تنہائ ھے. Show all posts
Showing posts with label رات کا وقت ھے خاموشی ھے تنہائ ھے. Show all posts

Nov 30, 2017

رات کا وقت ھے خاموشی ھے تنہائ ھے

رات کا وقت ھے خاموشی ھے تنہائ ھے
دل میں چٌپکے سے تیری یاد اٌمڈ آئ ھے
کہیں لگتا ہی نہیں لاکھ لگا کے دیکھا 
میرے مولا یہ میرا دل ھے کہ ہرجائ ھے 
اکھیوں سے چھلکیں تو تھمتے نہیں آنسو 
اب کے برسات نینوں میں اٌتر آئ ھے 
پھر آج اٌس کا ذکر کرتے کرتے 
دل بھر آیا ھے آواز لڑکھڑائ ھے 
ذندگی! تجھ سے کیا گٍلا کرنا 
میری قسمت میں بے وفائ ھے 

تاشفین فاروقی